2024-06-28 09:02:21
00:00:50
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نئی دہلی ایئرپورٹ کے ایک ٹرمنل کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک جب کہ چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق جمعے کو شدید بارش کی وجہ سے چھت کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا۔ چھت گرنے سے کئی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں جب کہ فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔