2024-06-24 05:18:16
Urdu
19 فٹ لمبا ایناکونڈا مطابق مقامی افراد ایناکونڈا آنے ہائی وے واپس جنگل برازیل ایمیزون جنگلات حکام اطلاع
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کے قریب ہائی وے پر لگ بھگ 19 فٹ لمبا ایناکونڈا آ گیا۔ حکام کے مطابق مقامی افراد نے ہائی وے پر ایناکونڈا آنے کی اطلاع دی جس کے بعد اسے پکڑ کر واپس جنگل میں چھوڑا دیا گیا ہے۔