DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2024-06-07 13:14:47
00:00:32
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جوش باسیل ایک فلاحی ادارے کے بانی ہیں۔ نچلا دھڑ مفلوج ہونے کی وجہ سے جو کام وہ اپنے ہاتھوں سے نہیں کر سکتے، وہ اسے ٹیکنالوجی کی مدد سے انجام دیتے ہیں۔ جوش ایک ایسی ڈیوائس استعمال کرتے ہیں جو زبان اور سر کی حرکت سے ان کے کئی کام کر دیتی ہے۔ کیسے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔