Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
طوفانی بارشوں کے باعث دبئی کے کئی مقامات پر برسات کا پانی جمع ہے جس میں ایک بلی بھی پھنس گئی تھی۔ مقامی ریسکیو ٹیم نے کار کے سہارے ڈوبنے سے بچنے کی کوشش کرنے والی ایک بلی کی جان بچالی ہے۔ سوشل میڈٰیا پر بلی کے ریسکیو کو سراہا جارہا ہے۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #dubai #rain #cat #rescue #reel #igreels