2024-03-03 07:04:24
00:05:28
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت میں ہزاروں کسان مظاہرین اور سیکیورٹی اہل کار ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔ مظاہرین کو قابو میں رکھنے کے لیے جہاں ایک طرف بھارتی سیکیورٹی اہل کار ہیں تو وہیں نہنگ سکھ کسانوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔یہ نہنگ سکھ کون ہیں ۔آج کی اس رپورٹ میں یہی جاننے کی کوشش کرتے ہیں