2024-02-29 20:09:44
00:04:05
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں ٹوئٹر کو بند ہوئے دو ہفتے ہونے کو ہیں، مگر حکومت کی جانب سے اسے کھولنے کا تا حال کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا گیا، لیکن کئی سرکاری اداروں اور اہم شخصیات کو اکاؤنٹس مسلسل ایکٹیو ہیں، اس منطق کے پیچھے کی سوچ اور پیغام کیا ہے؟ جانیے تفصیل اس وڈیو میں