2024-02-27 14:38:53
00:03:40
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں لگ بھگ دس روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس تک رسائی میں مشکلات ہیں۔ نگراں وزیرِ اطلاعات کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جھوٹ اور پراپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ایکس کی بندش پر صحافی، سوشل میڈیا ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔