2024-02-27 05:08:07
00:03:13
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ انتخابات کے دوران بھی انٹرنیٹ پر پابندی تھی۔ مبصرین کے مطابق جدید دور میں کسی پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کا طریقہ ختم ہو چکا ہے. اس تک رسائی کے متبادل راستے ہیں۔ پابندی لگانا ملکی بدنامی کا سبب بنتا ہے۔