2024-02-19 11:16:25
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں ہفتے کے روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ صارفین کو ٹوئٹر تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ البتہ حکومت کی جانب سے اس پر اب تک کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔ 'ایکس' بند ہونے پر شہریوں اور صحافیوں کی کیا رائے ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔