Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بچوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جنہیں اپنے ہاتھ یا پاؤں سے محروم ہونا پڑا ہے۔ لیکن جنگ زدہ علاقے میں ان کے علاج کے لیے مکمل سہولتیں موجود نہیں جب کہ درد کم کرنے والی ادوایات بھی دستیاب نہیں ہیں۔ غزہ کے زخمی بچے کس حال میں ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔