2023-12-29 18:05:09
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں2023۔آزادئی صحافت کے لیے کیسا رہا۔ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئیر صحافی اور تجزئیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ دو ہزار با ئیس کے مقابلے میں اس سال حالات مزید بگڑے۔ اور اس کی ایک وجہ غیر اعلامئیہ سینسر شپ رہی