2023-12-20 09:02:52
00:02:30
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یمن کے ایک حصے پر قابض حوثی باغیوں کے مال بردار بحری جہازوں پر حملوں نے عالمی تجارت خطرے میں ڈال دی ہے۔ کئی شپنگ کمپنیوں نے حملوں کے خوف سے بحیرۂ احمر کی گزرگاہ استعمال کرنا ترک کر دی۔ حوثی باغی یہ حملے کیوں کر رہے ہیں اور اس کا اثر کیا ہو سکتا ہے؟ تفصیل اس ویڈیو میں۔