2023-11-30 06:48:22
00:01:05
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
مسلسل بمباری اور جنگ کے خوف میں مبتلا غزہ کے بچوں کے ذہنی دباؤ کو دور کرنے کے لیے ایک فلسطینی امدادی تنظیم نے پناہ گاہوں میں تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا ہے۔ عارضی جنگ بندی کے دوران خان یونس کے علاقے میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کے چہروں پر کئی روز بعد مسکراہٹیں لوٹ آئیں۔ بچوں نے مختلف گیمز کھیلے اور گانوں پر رقص بھی کیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے دوران بے گھر ہونے والے لاکھوں فلسطینی عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔