2023-11-29 08:01:20
Urdu
سرنگ دھنسنے کھانے پینے ریاست اتراکھنڈ پھنسے ورکز باحفاظت نکال بھارت سرنگ 41 ورکرز پھنس سرنگ بھارت ورکرز
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ایک زیرِ تعمیر سرنگ میں پھنسے ورکز کو 17 روز کی کوششوں کے بعد باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ 12 نومبر کو سرنگ دھنسنے سے اس میں 41 ورکرز پھنس گئے تھے۔ ورکرز نے سرنگ میں کس طرح کٹھن دن گزارے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔