DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

بھارت: ریسکیو ٹیمیں سرنگ میں پھنسے ورکرز تک پہنچنے کے قریب


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ایک زیرِ تعمیر سرنگ میں لگ بھگ دو ہفتوں سے پھنسے ورکرز کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب صرف پانچ میٹر کی کھدائی باقی رہ گئی ہے اور ریسکیو ٹیمیں جلد ورکرز تک پہنچنے والی ہیں۔ بارہ نومبر کو پہاڑی علاقے میں زیرِ تعمیر سرنگ میں کام جاری تھا کہ اس دوران سرنگ بیٹھنے سے 41 ورکرز پھنس گئے تھے۔