2023-11-21 07:08:16
Urdu
لگ بھگ 10 روز بھارت سرنگ کیمرہ سرنگ رابطہ بھارت ریاست اتراکھنڈ ریسکیو اہلکاروں چھ انچ واکی ٹاکی ذریعے رابطہ پھنسے ورکرز
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک زیرِ تعمیر سرنگ میں لگ بھگ 10 روز سے پھنسے ورکرز سے پہلی مرتبہ کیمرے کے ذریعے رابطہ ہوا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے چھ انچ کے پائپ سے کیمرہ سرنگ میں اتار کر پھنسے ہوئے ورکرز کو دیکھا اور واکی ٹاکی کی مدد سے ان کی خیریت بھی معلوم کی۔