Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اسرائیل-حماس جنگ کے آغاز کے بعد غزہ میں منگل کو پہلی بار بارش ہوئی۔ بارش نے جہاں بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں وہیں بے گھر فلسطینیوں نے پینے کے لیے پانی بھی جمع کر لیا۔ جنگ کے بعد سے غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث ٹریٹمنٹ پلانٹس بند ہیں اور لوگ سمندر کا پانی استعمال کرنے پر مجبور تھے۔