Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیلی فورسز کے غزہ پر جوابی حملے جاری ہیں۔ غیر سرکاری تنظیم 'سیو دی چلڈرن' کے فلسطینی علاقوں کے لیے ڈائریکٹر جیسن لی کا کہنا ہے کہ اگر جنگ بندی نہ ہوئی تو آگے کی صورتِ حال کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہتے۔