2023-10-30 18:36:00
00:04:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اسرائیل حماس جنگ ۔کی عالمی مین سٹریم میڈیا اور خاص طور پر امریکی میڈیا میں کوریج پر مختلف حلقوں کی طرف سے تنقید ہو رہی ہے۔ یہ تنقید کیوں ہو رہی ہے اور کتنی جائز ہے۔ اسداللہ خالد نے سینیئر صحافی رامی جارج خوری سے بات کی