2023-10-27 17:31:54
00:02:44
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
صحافیوں کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے منگل کے روز ایک رپورٹ میں بتایا کہ سات اکتوبر سے جاری جنگ کے دوران غزہ میں اب تک 24 صحافی ہلاک ہوچکے ہیں۔ بجلی، ایندھن اور انٹرنیٹ کی قلیل دستیابی کے دوران، غزہ کے صحافی کیسے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اور موجودہ جنگ ان کی ذہنی صحت پر کس قدر اثر انداز ہو رہی ہے، بتا رہے ہیں اس ویڈیو میں ملک عمید۔
#VOAUrdu #Gaza #PressFreedom