2023-10-07 04:00:20
00:07:56
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اسلام آباد کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے اثاثوں کی خبرسے متعلق کیس میں صحافی شاہد اسلم اور فیڈرل بیورو آف ریونیو یا ایف بی آر کے ملازمین پر نو نومبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔شاہد اسلم نے وی او اے کی نیلوفر مغل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس خبر میں وہ کسی طرح بھی ملوث ہیں تو ایف آئی اے ثبوت پیش کرے۔
#VOAUrdu #Bajwa #QamarJavedBajwa #FBR #ShahidAslam