2023-09-29 18:50:53
00:04:51
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
خواتین صحافیوں کی آن لائن ٹرولنگ اور انہیں ہراساں کرنا کوئى نیا مسئلہ نہیں ہے۔ اداروں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاکستان میں اس معاملے میں درج کی جانے والی شکایات پر بھی کوئى خاص کارروائى نہیں ہوتی۔ ۔ویو تھری سکسٹی میں ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی نگہت داد کی اسداللہ خالد سے گفتگو