2023-09-19 05:44:29
Urdu
ہردیپ سنگھ نجر وزیر اعظم ٹروڈو ہردیپ سنگھ بھارت ریاست برٹش کولمبیا مختار ریاست خالصتان ایک کلچرل سینٹر بھارتی حکومت الزام عائد الزام کینیڈا شہری
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے وزیرِ اعظم ٹروڈو کے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔ 18 جون کو کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا کے ایک کلچرل سینٹر میں ہردیپ سنگھ نجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ ہردیپ سنگھ بھارت میں سکھوں کے لیے ایک خود مختار ریاست 'خالصتان' کے حامی تھے۔