2023-09-14 16:33:17
Urdu
10 سالہ سارہ شریف والد سوتیلی والدہ گرفتار برطانیہ برطانوی پولیس تفصیلات بتا ثمن خان چچا برطانیہ ہلاکت سارہ کیس
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانوی پولیس نے سارہ کے والد، سوتیلی والدہ اور چچا کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کیس کے بارے میں مزید تفصیلات بتا رہی ہیں ثمن خان۔