DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

ترکیہ: غار میں 9 روز سے پھنسے امریکی ریسرچر کو ریسکیو کر لیا گیا


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

ترکیہ کے تیسرے سب سے گہرے غار میں گزشتہ نو روز سے پھنسے امریکی ریسرچر کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ چالیس سالہ مارک ڈکی 1120 میٹر گہرے غار میں طبیعت کی خرابی کے باعث پھنس گئے تھے جنہیں نکالنے کے لیے 200 عالمی ریسکیو ورکرز کی خدمات حاصل کی گئیں۔ امریکی ریسرچر ترکی کے مورکا غار پر تحقیق کر رہے تھے۔