DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

مراکش میں زلزلے کے وقت کے مناظر


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2023-09-09 15:47:16

Language

Urdu


This page has been accessed 3 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

یہ مناظر مراکش میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے وقت کے ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے کے وقت افراتفری کا عالم تھا اور لوگ ایک سے دوسری جگہ بھاگ رہے تھے کہ اس دوران ملبہ زمین پر آ گرتا ہے۔

مراکش میں جمعے کی شب آنے والے زلزلے میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ورکرز امدادی کاموں میں مصروف ہیں اور ملبے تلے لوگوں کو تلاش کرنے کا عمل جاری ہے۔

#VOAUrdu #morocco #earthquake #cctv #videography