2023-09-09 09:55:16
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
مراکش میں جمعے کی شب آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک چھ سو بتیس افراد ہلاک اور تین سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ورکرز امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
امریکی جیولوجکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ آٹھ تھی اور اس کی گہرائی اٹھارہ کلومیٹر تھی۔
زلزلے سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ زلزلے کے بعد متعدد لوگ گھروں سے باہر آگئے اور انہوں نے کھلے آسمان تلے رات گزاری۔
#VOAUrdu #morocco #earthquake #quake