DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

چاند پر جانے کی دوڑ؛ جاپان نے بھی خلائی مشن لانچ کر دیا


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

بھارت کے کامیاب مشن کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ خلائی مشن کا نام 'اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (ایس ایل آئی ایم) ہے۔ جاپان کے خلائی ادارے کے مطابق امید ہے کہ خلائی مشن آئندہ برس فروری میں چاند پر اترے گا۔ گزشتہ برس جاپان کے دو خلائی مشنز ناکام رہے تھے۔