2023-09-05 08:07:06
Urdu
ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے فولڈ ایبل فون البتہ کمپنی الیکٹرانک شو اسکرینز موجود جسے خواتین موٹائی نو پرس فون تبدیل
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے جرمنی کے الیکٹرانک شو میں پرس نما فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فولڈ ایبل فون کا نام 'اونر وی پرس' ہے جس کی دونوں طرف اسکرینز موجود ہیں۔ فون میں آلویز آن ڈسپلے (اے او ڈی) کا آپشن بھی ہے جسے خواتین اپنے کپڑوں کی میچنگ کے حساب سے تبدیل بھی کر سکتی ہیں۔ فون کو بند کرنے پر اس کی موٹائی نو ملی میٹرز ہو جاتی ہے۔ البتہ کمپنی ابھی ان فونز کو مارکیٹ میں فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔