2023-08-31 18:10:58
00:05:21
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یمنی نژاد امریکی معین علی نے سال دو ہزار اٹھارہ میں مرسی بیکری کی بنیاد رکھی جس کا مقصد نادار افراد میں بھوک کا خاتمہ ہے۔ مرسی بیکری کی ایک شاخ پاکستان کے علاقے کھاریاں میں بھی کام کر رہی ہے. وہ کونسا واقعہ تھا جس نے معین کو دوسروں کی مدد کے لئے جھنجھوڑا۔ مرسی بیکری کی کہانی ندا سمیر کے ساتھ ۔
#voaurdu