2023-08-25 17:03:08
00:19:57
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
بھارت کے چاند پر پہنچنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد پاکستان میں بعض حلقوں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ آخر پاکستان خلائی میدان میں کیسے آگے جاسکتا ہے؟ وائس آف امریکہ کے محمد ثاقب نے اسی معاملے پر کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ اسپیس سائنٹسٹ یار جان عبدالصمد سے بات کی ہے۔