2023-08-23 19:41:42
00:01:56
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارتی خلائی مشن کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کو پاکستان میں کیسے دیکھا گیا ہے اور پاکستانی اسپیس سائنٹسٹس اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔