DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

بھارت چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2023-08-23 13:25:45

Duration

00:00:45

Language

Urdu


This page has been accessed 3 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 کامیابی سے چاند پر لینڈ کرگیا ہے۔ مشن کی کامیابی پر بھارت کے خلائی ادارے نے چندریان تھری کی طرف سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ "بھارت اور میں اپنی منزل پر پہنچ گئے ہیں۔" بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چندریان تھری کی کامیابی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے مزید خلائی مشنز بھی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔