2023-08-22 22:03:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی بچوں نے اپنی ریاست کے خلاف کیس جیت لیا
اپنی نوعیت کے ایک انوکھے مقدمہ میں پانچ سے بائیس سال کی عمر کے سولہ بچوں نے صاف ماحول میں جینے کے حق کے لئے اپنی ریاست مونٹانا کی ماحولیاتی پالیسیز کو کورٹ میں چیلنج کیا اور کیس جیتا۔مزید بتا رہی ہیں بےنظیر صمد