2023-08-08 04:51:44
Urdu
ساحلی شہر درینجے قریب اناج زوردار دھماکہ مطابق پیر وجوہات جاننے وزارت مواصلات بحری جہاز ترکیہ اناج دھماکہ ترکیہ ترکیہ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ کے ساحلی شہر درینجے میں بندرگاہ کے قریب اناج کے گودام میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پیر کو ہونے والے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ کی وزارتِ مواصلات کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ سے کسی بحری جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔