2023-08-07 05:10:18
00:00:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سندھ کے شہر نواب شاہ میں ٹرین حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر بحالی کا کام بدستور جاری ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ایک ٹریک کلیئر کر دیا گیا ہے جس کے بعد کئی گھنٹوں کی تاخیر سے ٹرینوں کی روانگی بھی بحال ہو گئی ہے۔ اتوار کو پیش آنے والے حادثے میں لگ بھگ 30 افراد ہلاک جب کہ 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔