Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کراچی سے حویلیاں جانے والی ٹرین ہزارہ ایکسپریس سندھ کے شہر نواب شاہ میں پٹری سے اتر گئی جس کے سبب اس کی کئی بوگیاں الٹ گئیں۔ حادثے میں 29 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ تین درجن سے زائد زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔