DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

تیز رفتار کار ٹوٹے پل سے نیچے جا گری


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

چین میں حالیہ طوفان اور بارشوں کے سبب ایک ٹوٹے پُل سے گاڑی گر گئی۔ گاڑی کے ڈیش کیم سے بنی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی پل پر تیزی سے جا رہی ہوتی ہے اور ڈرائیور کو بھی آگے پُل کے ٹوٹے ہونے کا اندازہ نہیں ہوتا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔