2023-08-02 17:09:24
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چاند کی شروعات کس طرح ہوئی؟ اس حوالے سے ایک تھیوری تھیا نامی سیارے کی زمین سے ٹکرانے کی ہے۔ ناسا نے ایک اینیمیشن کے ذریعے بتانے کی کوشش کی ہے کہ جب گردش کرتے ہوئے دو سیارے آپس میں ٹکراتے ہیں تو دھماکے کی نوعیت کیا ہوتی ہے