2023-08-01 17:18:11
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ڈیڑھ لاکھ سے زائد ممبران پر مبنی اسکرین ایکٹرز، ٹی وی اور ریڈیو آرٹسٹس کی یونین بھی ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے ہالی ووڈ اور کئی بڑی پروڈکشنز پر کام رک گیا ہے۔ نیو یارک کے مشہور ٹائمزاسکوائر پر یونین کے احتجاج میں ہڑتالی فنکاروں کی کیا شکایات اور مطالبات تھے؟ بتا رہی ہیں ندا سمیر