2023-07-31 17:45:25
Urdu
اسپیس کرافٹ ہاورڈ گرد اجنبی مخلوق ایک ایسے میٹیریل خلائی مخلوق کہتےہیں ایسے شہاب ثاقب متلعق کانگریس خصوصی سماعت ہاوروڈ یونیورسیٹی خصوصی انٹرویو
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایسے میں جب زمین کے گرد ’اجنبی مخلوق‘ کے نشانات سے متلعق کانگریس میں خصوصی سماعت کا اہتمام ہوا ہے، ہاوروڈ یونیورسیٹی کے پروفیسر ایوی لوئب نے وائس آف امریکہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اپنے اس دعوی کو دوہرایا ہے کہ وہ سمندر کی سطح سے ملنے والے ایک ایسے میٹیریل پر تحیق کر رہے ہیں جو زمین یا معلوم سیاروں سے نہیں آیا ہے بلکہ کسی مختلف تہذیب میں زیراستعمال ٹیکنالوجی سے بنا ہے۔ آنشمین آپٹے کی رپورٹ