2023-07-26 18:02:31
Urdu
اگلی دنیا بسا سازگار ماحول فراہم انسان خلا موجود سیاروں کیپلر مشن ویڈیو رپورٹ آخر سیارے آنے انسانوں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آخر وہ کون سے سیارے ہیں جو آنے والے دور میں انسانوں کی رہائش کے لئے سازگار ماحول فراہم کر سکتے ہیں؟ کیپلر مشن سے ملنے والی معلومات ہمیں انسانوں کے لیے ایک نئی دنیا تلاش کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ دیکھئے عبد العزیز خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں