DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

گمشدہ آبدوز کے پاکستانی مسافر


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2023-06-20 20:08:30

Duration

00:00:21

Language

Urdu


This page has been accessed 3 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

اتوار کو کینیڈا کے ساحل سے دور گہرے پانیوں میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا دورہ کرانے کے دوران لاپتہ ہونے والی ٹائٹن نامی آبدوز کی تلاش جاری ہے۔ زیرِ آب جانے کے ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد آبدوز کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا، جبکہ اس پر 96 گھنٹے کی آکسیجن موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اِس لاپتہ آبدوز میں سوار 5 افراد میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ اِس آبدوز پر ایک وقت میں 5 افراد سوار ہو سکتے ہیں اور فی کس ٹکٹ ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر ہے۔