2023-06-15 16:00:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ذیابطیس کے مریضوں اور وزن کم کرنے والے افراد میں زیرو کیلوری مصنوعی یا قدرتی سویٹنرز کا استعمال خاصہ مقبول ہے۔ اقوام متحدہ نے حال ہی میں نئی وارننگ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نان شوگر سویٹنرز اچھی صحت کے ضامن نہیں بلکہ مضر صحت ہو سکتے ہیں۔ مزید جانیے ندا سمیر سے اس رپورٹ میں۔