Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور سائیکلون بپر جائے ساحل سے ٹکرانے سے قبل ہی بھارت میں چار جانیں نگل چکا ہے۔ سمندری طوفان کے آنے سے قبل کی تیاری بڑے جانی اور مالی نقصان سے بچنے کے لیے اہم ہے۔ امریکہ میں سمندری طوفانوں سے قبل عوام کو کیا اقدامات لینے کے لیے ہدایات دی جاتی ہیں؟ جانیے ندا سمیر کی اس رپورٹ میں۔