2023-06-14 20:30:13
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چالیس روز ایمازون کے جنگلوں میں پھنسے چار بچوں کو تلاش کے دوران ڈھونڈ نکالنے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ماں کے ساتھ سفر کرنے والے بچوں کا جہاز ایمازون کے جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ والدہ کی لاش حادثے کے 16 دن بعد دریافت کی گئی تھی جب کہ اس دوران بچوں کی تلاش جاری رہی۔