2023-05-26 18:55:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جنوبی کوریا میں ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا دروازہ کھول دیا۔ ایشیانا ایئرلائنز کے ترجمان کے مطابق طیارے کا دروازہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ہی کھولا گیا جس سے کچھ مسافروں کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی اور انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ ان کے بقول اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔