2023-05-18 19:20:49
00:00:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اگر آپ کو چند دن سمندر کی گہرائی میں رہنا پڑے، تو آپ اپنے روزمرہ معمولات میں سے کیا سب سے زیادہ مِس کریں گے؟ امریکہ میں پانی کے اندر 100 دن رہائش کا ریکارڈ قائم کرنے کی راہ پر گامزن ایک غوطہ خور، سورج کی کمی کو بہت محسوس کر رہے ہیں۔