2023-05-17 09:28:25
00:02:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گزشتہ دو برسوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں جنوری کے بعد سے اب تک سیکیورٹی فورسز پر 46 حملے ہو چکے ہیں جن میں 24 کے قریب پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ دیکھیے۔