Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سیم آلٹمین نے امریکی کانگریس کے سامنے ایک سماعت کے دوران کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیا حکومتی ادارہ تشکیل دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ عوام میں اس ٹیکنالوجی کے طرز زندگی پر اثرات سے متعلق تشویش سے آگاہ ہیں۔